🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 22 فروری 2026 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) پاکستان کے تین افـغـاـ ن صوبوں میں فضائی حملے، ٹـی ـ ٹـی ـ پـی کے سات مراکز تباہ، 80 خوارج ہلاک
🚨 (2) ننگرہار میں چار، پکتیکا میں دو اور خوست میں ایک ٹھکانہ تباہ، مارے گئے خوارج کی تعداد بڑھ سکتی ہے، سیکیورٹی ذرائع
🚨 (3) اب دہشت گردوں کے خلاف ان کی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کریں گے، آئی ایس پی آر
🚨 (4) افـغـاـ نستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
🚨 (5) جو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے گا، نیست و نابود کر دیا جائے گا، طارق فضل چوہدری
🚨 (6) معروف نعت گو اور مزاحیہ شاعر سید سلمان گیلانی لاہور میں انتقال کر گئے، آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک
🚨 (7) مصنوعی اکثریت رکھنے والی جماعت نے سندھ پر قبضہ کیاہوا ہے: خالد مقبول صدیقی
🚨 (8) امریکی سیکرٹ سروس نے فلوریڈا میں صدر ٹرمپ کی رہائشگاہ میں داخلے کی کوشش کرنیوالے شخص کو ہلاک کردیا
🚨 (9) پنجاب میں مین ہول کورکی چوری پر قید کی سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری
🚨 (10) چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ، پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایکشن پلان شیئر کردیا
🚨 (11) بھارت: مسلمانوں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ، ٹرین میں قرآن کی تلاوت کرنیوالے بزرگ پر تشدد
🚨 (12) کراچی: نارتھ ناظم آباد میں رہائشی عمارت میں گیس لیکیج دھماکا، لڑکا جاں بحق، کئی زخمی
🚨 (13) ریاض سے اسلام آباد جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
🚨 (14) برمنگھم: چاقو کے حملے سے 18 سال کا برٹش پاکستانی نوجوان جاں بحق ہوگیا
🚨 (15) بارکھان میں کرش پلانٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ، 3 مزدور اغوا، پولیس چوکی پر بھی حملہ
🚨 (16) لیفٹیننٹ کرنل شہزاد گلفراز کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد کے مناظر، علاقے میں فضا سوگوار
🚨 (17) آپ کی سی ایم مریم نواز بول رہی ہوں، قرعہ اندازی میں آپ کا ٹریکٹر نکل آیا، مبارک ہو‘
🚨 (18) سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا افتتاح ہوگیا،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے قرعہ اندازی کا آغاز کردیا
🚨 (19) صومالیہ اور پاکستان کے درمیان اربوں ڈالر کے 24 جے ایف 17 تھنڈر کی خریداری تکمیل کے قریب
🚨 (20) سی ٹی ڈی بنوں پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر ہلاک
🚨 (21) شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے نادرا کا اہم اقدام
🚨 (22) اسلام آباد میں موٹر سائیکلوں پربھی ایم ٹیگ لگانے کا فیصلہ
🚨 (23) شدید فوجی دباؤ کے باوجود ایر_ان امریکا کے سامنے نہ جھکا، ٹرمپ کی مایوسی بڑھ گئی
🚨 (24) بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ تیجس گرکر تباہ ہوگیا
🚨 (25) معروف ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے عمرہ ادا کر لیا، سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور تصاویر وائرل
🚨 (26) ڈاکٹر نبیہا کے حارث کھوکھر پر الزامات، شوہر حارث کھوکھر کا ردعمل بھی سامنے آگیا
🚨 (27) میری اہلیہ ڈاکٹر نبیہا کو شک اور وہم کی بیماری ہے جس کا کوئی علاج نہیں، حارث کھوکھر کا جواب
🚨 (28) طاـ لباـ ن، بی ایل اے دہشت گرد تنظیمیں ہیں، سختی سے نمٹنا چاہیے، اپوزیشن اتحاد
🚨 (29) افـغـاـ نستان میں موجود دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے خاتمہ کیلئے افغان عوام کی پاکستان کے ساتھ مکمل حمایت
🚨 (30) سابق ممبر قانون ساز اسمبلی راجہ مجاہد خان پی ٹی آئی چھوڑ کر ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل
🚨 (31) رجسٹرڈ شہریوں کی تعداد 22 کروڑ 70 لاکھ ہے اور رجسٹرڈ افراد میں 48 فیصد خواتین اور 52 فیصد مرد شامل ہیں، نادرا
🚨 (32) اس را_ئیلی توسیعی منصوبہ: امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان سمیت 14 ممالک کا سخت ردعمل
🚨 (33) امریکی سفیر کے بیان پر سعودی عرب کا بھی سخت ردعمل سامنے آ گیا، امریکا سے وضاحت طلب
🚨 (34) پنجاب میں 41 فیصد، سندھ میں 33 فیصد، خیبرپختونخوا میں 23 اور بلوچستان میں 12 فیصد غربت میں اضافہ ہوا، تیمور جھگڑا
🚨 (35) اسپینش ریذیڈنٹ کارڈ سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں اہم فیصلے
🚨 (36) پنجاب میں گرجا گھروں، مندروں سمیت دیگر اقلیتی عبادت گاہوں کی جائیدادوں کو محفوظ بنانے کیلئے بڑا اقدام
🚨 (37) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے کے پانچ نئے اضلاع میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹس کے قیام کی منظوری دے دی
🚨 (38) مریم نواز کی حکومت ہر شہری کی دہلیز پر انکا حق پہنچا رہی ہے،عظمی بخاری
🚨 (39) مری کے اوسیاہ ملکوٹ روڈ پر کار حادثے میں 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں
*واٹس ایپ چینل لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J
🚨 (40) پاکستان ہاکی فیڈریشن کا حکمتِ عملی کے تحت ‘ایڈہاک گورننس، مینجمنٹ کمیٹی’ کی تشکیل کا اعلان
🚨 (41) عمران خان کی رہائی ان کے اپنے ہاتھ میں ہے، شرجیل میمن
🚨 (42) لیاقت بلوچ کی محمود اچکزئی سمیت اپوزیشن قائدین سے ملاقاتیں، تحریک پر تبادلہ خیال
🚨 (43) موٹروے اور پنجاب پولیس کا مشترکہ آپریشن؛ فیصل آباد سے اغواء کیا گیا تاجر بازیاب
🚨 (44) افـغـاـ نستان میں 40 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار، عالمی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجادی
🚨 (45) حملے کی صورت میں امریکا ایر_انی قیادت کو براہ راست نشانہ بنا سکتا ہے، تازہ رپورٹ میں انکشاف
🚨 (46) ایر_ان نے امریکا کو اپنی تیل کی صنعت میں سرمایہ کاری کی پیشکش کردی: خبررساں ایجنسی
🚨 (47) پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مزید بڑھنے لگے، علیمہ خان کے انٹرویو پر شاندانہ گلزار کا سخت ردعمل
🚨 (48) ناسا کا چاند پر بھیجے جانے والا تاریخی انسان بردار مشن ایک بار پھر التوا کا شکار
🚨 (49) خیبر پختونخوا میں بلڈنگ پلان منظور، ریگولرائزیشن فیس مقرر
🚨 (50) کراچی: برنس روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، لیز تعمیرات گرانے پر شہری سیخ پا
🚨 (51) علی امین گنڈاپور کیخلاف کارروائی کی باتیں من گھڑت ہیں: بیرسٹر گوہر