November 17, 2026

*کراچی: کورنگی کراسنگ کے قریب ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، بچی جاں بحق*

Screenshot_2026-02-21_194242

*کراچی: کورنگی کراسنگ کے قریب ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، بچی جاں بحق*

کراچی:کورنگی کراسنگ کے قریب آئل ٹینکرکی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار بچی جاں بحق ہو گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ٹینکر ڈرائیور حادثے کے بعد فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔