November 17, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہری سہولیات کی بہتری کیلئے اقدامات جاری

IMG-20260222-WA0100

از ضلعی دفتر تعلقات عامہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہری سہولیات کی بہتری کیلئے اقدامات جاری

اتوار کے روز بھی ڈپٹی کمشنر عمر میلہ فیلڈ میں متحرک، تحصیل گوجرہ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کا ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرہ کا معائنہ، ڈاکٹرز کی حاضری چیک، مریضوں سے ملاقات

مریضوں کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے، ڈپٹی کمشنر

علی اصغر پارک میں بحالی کاموں کا جائزہ، معیار کے مطابق جلد تکمیل کی ہدایت

عوامی تفریحی مقامات کو بہتر بنانا ضلعی انتظامیہ کی ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر

جھنگ روڈ بیوٹیفیکیشن اور کلچرل وال کا معائنہ، رفتار تیز کرنے کی ہدایت

شہر کی خوبصورتی میں اضافہ اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر عمر میلہ

گوجرہ میں وال چاکنگ کا خاتمہ، دیواروں پر خوبصورت وال پینٹنگ کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا جناح پارک کا دورہ، واکنگ ٹریک اور جھولوں کی بحالی چیک

اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ چوہدری ریاض گجر اور چیف آفیسر ایم سی یاسر شاہ بھی ہمراہ

شہریوں کو صحت، صفائی اور معیاری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے، ڈپٹی کمشنر