November 17, 2026

جیکب آباد (نامه نگار) بائے پاس کسٹم عملدار قومی خزانے پر بوجھ بن گۓ

Screenshot_2026-02-21_194242

جیکب آباد (نامه نگار) بائے پاس کسٹم عملدار قومی خزانے پر بوجھ بن گۓ۔ نان کسٹم اشیاء کی اسمگلنگ زور و شور سے جاری انچارج و عملے کی بھاری رشوت لینے کے انکشافات شہریوں نے تمام متعلقہ اداروں سے معاملے کی سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔