خدا کے واسطے رمضان میں یہ پاکستانی سادگی کیوں نہیں اختیار کرتے اپنے گھروں کو سادہ اور کم افطار،
خدا کے واسطے رمضان میں یہ پاکستانی سادگی کیوں نہیں اختیار کرتے اپنے گھروں کو سادہ اور کم افطار، افطار پارٹیوں کو سادہ اور کم کھانے، شاہراہوں سڑکوں گلی محلوں اور چوراہوں پر افطار دسترخوان کو بھی سادہ اور کم ورائٹی میں محدود رکھیں پھر دیکھیں یہ ظالم بددیانت تاجر کس طرح اپنی اوقات میں آئیں گے حکومتی نرخ سے بھی پچاس سے ساٹھ فیصد کم فروخت کریں گے یہ ھم پاکستانیوں کی غلطی ھے بلکہ ان حرام کمانے والوں کی حرام کاری ھے جو مہنگے داموں کثیر تعداد میں خرید کر دوسرے حرامی کو زندہ کئے ہوئے ھے یہاں ملک پاکستان میں کمشنر ڈپٹی کمشنر وزراء اور وزیراعلیٰ کو اس تاجر طبقات نے کتے سے بدتر بنادیا ھے کیونکہ یہ تاجر کہتے ہیں کہ کمشنر ڈپٹی کمشنر وزراء اور وزیراعلیٰ اور میڈیا کتوں کو ہڈی ڈال دیتے ہیں جو اپنی اوقات میں رہ کر صرف بھونک سکتے ہیں کاٹ نہیں سکتے ان سب کی خرام زدگیوں کے سبب ہمارا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا کیونکہ ھم دو سوروں کو بھی پالتے ہیں ایک پولیس دوسرا بلدیہ محکمہ ان کا بھتہ روز کی بنیاد پر انہیں مل جاتا ھے۔ رمضان صرف ہم مافیاء کیلئے آتا ھے باقی رہی ریاست تو وہ ہماری سامنے برہنہ الٹی لیٹ جاتی ھے۔ یہ ھے ھمارا پاکستان