*اڑھائی ارب کے واجبات ضلعی*
*اڑھائی ارب کے واجبات ضلعی*
انتظامیہ کے الزام
گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی درخواست پر
مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے قیصر سندھو فرح گوگی سمیت کافی اہم شخصیات کے
خلاف سنگین دفعات کے تحت تھانہ صدر گوجرانوالہ میں ایف آئی آر درج۔546/26 بجرم 420–468–471–441–447—188
دفعات شامل ہیں
الزام: جی مونگولیا ہاؤسنگ سوسائٹی کے پلاٹس کی خرید و فروخت میں مبینہ بے ضابطگیاں شہریوں سے فراڈ کے زمرے میں اتا ہے
مزید تحقیقات جاری ہیں اعلی افسران و ادارے تحقیقات اور تفتیش کر رہے ہیں سوسائٹی 2005 میں بنی تھی ضلعی انتظامیہ
*گوجرانوالہ*
*ایک بڑا کرپشن* *سکینڈل بےنقاب*
2005 سے لے کر اج تک وہاں شہریوں سے لوٹ مار جاری رہی گوجرانوالہ کی ضلعی انتظامیہ نے فرح گوگی کی ہاوسنگ سوسائٹی کو سیل کر دیا
ہاؤسنگ سوسائٹی کے زمہ اڑھائی ارب کے واجبات ہیں چائنہ کٹنگ کے الزامات انتظامیہ ہاوسنگ سوسائٹی کو واجبات کی عدم ادائیگی پر سیل کیا گیا جی منگولیا کے نام سے سوسائٹی بنی ہے