خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے ) القسمت فاونڈیشن کی طرف سے امسال بھی نیولاری اڈہ جوہرآباد پر
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے ) القسمت فاونڈیشن کی طرف سے امسال بھی نیولاری اڈہ جوہرآباد پر روزانہ کی بنیاد پر افطاری کااہتمام کیا جارہا ہے۔ القسمت فاؤنڈیشن کے بانی وصدر رانا یونس ،سینئر نائب صدررانا مدثر ،نائب صدر رانا آصف ،جنرل سیکرٹری
محمد وحید ، جوائنٹ سیکرٹری محمد شہزاد ،
فناس سیکرٹری رضوان احمد،
سیکرٹری نشر واشاعت
امداد محی الدین ،
بابر علی ٫ ناصر عباس٫
غلام عباس تسکین ٫محمد مدثر ٫محمد ابرار اور
محمد یاسین کی طرف سے
ہر سال کی طرح اس سال بھی اس کارخیر میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیا جارہاہے۔ اس حوالے
مخیر حضرات سے بھی اپیل کی گئ ہے کہ اس کار خیر میں حصہ لیں تاکہ یہ عظیم مشن جاری و ساری رہے۔