September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

فیصل آباد۔۔۔ رمضان المبارک رحمتوں برکتوں کا مہینہ ھے۔آؤ تمام تر اختلافات بھول کر پاکستان کو اسلامی جمہوریہ

IMG-20260221-WA0021
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

فیصل آباد۔۔۔
رمضان المبارک رحمتوں برکتوں کا مہینہ ھے۔آؤ تمام تر اختلافات بھول کر پاکستان کو اسلامی جمہوریہ پاکستان بناھیں۔ان خیالات کا اظہآر المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین نے ہیڈ آفس المصطفے ہاؤس میں ڈیرہ اسماعیل خان سے آئے وفد سے کیا۔وفد میں خالد سعید۔حاجی محمد ہاشم خان شامل تھے اس موقع پر المصطفے فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل حافظ محمد شاہد سیالوی۔وائس چیرمین طارق چشتی۔مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد اور دیگر بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ھم سب کا ھے۔اور کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا گیا ملک میں انتشار۔فساد۔بدامنی دراصل دشمنان اسلام کی سازش ھے۔ھمیں ملکر اسے ناکام بنانا چاھے۔انہوں نے حکومت پاکستان سے بھی مطالبہ کیا کہ پاکستان کو امریکی کالونی بنانے کی بجائے اسلامی جمہوریہ پاکستان بنانے کی کوشش کرے۔رمضان المبارک میں بھی مساجد کا بند ھونا دراصل دجالی فتنہ کی سازش ھے۔بھائی چارہ اور مساوات ۔انصاف کے اصولوں پر عمل کیا جائے تو پاکستان ترقی کی منازل طے کرے گا۔کشکول لیے پھرنے سے کوئی عزت نہیں کرتا بلکہ کام نکالنے کے لیے بعض لوگ گدھے کو بھی باپ کہ دیتے ھیں۔تو گدھا باپ بننے کی خوشی میں زیادہ سے زیآدہ بوجھ اٹھانے کے لیے تیار ھوجآجاتا ھے

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0