سُپریم کورٹ نے ہماری اپیل واپس کر دی، رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیئے تھے، رجسٹرار آفس نے کہا انتخابی عمل نشان الاٹ کرنے سے آگے بڑھ چکا ہے،سلمان اکرم راجہ کے دلائل*
*یہ اہم ترین معاملہ تھا لیکن آپ نے اپیل دائر نہیں کی، جسٹس منصور علی شاہ*
*چیمبر اپیل دائر نہ کرنے سے اہم ترین معاملہ غیرموثر ہوگیا، جسٹس منصور علی شاہ*
*کیا چیمبر اپیل دائر کرنے کا وقت گزر چکا ہے؟جسٹس جمال مندوخیل*
*تکنیکی معاملات میں جانے کے بجائے عدالت 184/3 کا اختیار کیوں نہیں استعمال کر سکتی؟ جسٹس اطہر من اللہ*
*سُنی اتحاد کونسل اگر بیان دے کہ کنول شوزب انکی امیدوار ہونگی تو درخواست سن سکتے ہیں،جسٹس یحییٰ آفریدی۔۔۔!!!*