November 17, 2026

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی رمضان المبارک کے بابرکت ماہ کی آمد پر مسلم امہ کو مبارکباد؛

Screenshot_2026-02-17_143548

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی رمضان المبارک کے بابرکت ماہ کی آمد پر مسلم امہ کو مبارکباد؛

ماہِ رمضان برکتوں کا مہینہ ہے؛وزیراعلیٰ سندھ

رمضان المبارک گناہوں سے توبہ اور نیکیاں سمیٹنے کا مقدس مہینہ ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ

ماہِ رمضان میں ہمیں نادار و مفلس لوگوں کا خاص خیال رکھنا ہے؛وزیراعلیٰ سندھ

ماہِ رمضان ضرورتمندوں کے احساس کا نام ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ

ایک دوسرے کے کام آنا سب سے بڑی نیکی ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ

اسلام ہمیں غریبوں کے کام آنے اور ان کی ضرورتوں کو پورا کرنے کا درس دیتا ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ

رشتے داروں اور ہمسایوں سے بہتر تعلقات قائم رکھیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

رمضان میں قرآن پاک کا نزول مسلم امہ کے لیے بہت بڑی فضیلت ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ

ماہِ رمضان میں دکاندار لوگوں کو اشیاء پر خصوصی رعایت فراہم کریں: وزیراعلیٰ سندھ کی نصیحت

مذہبی تہواروں کے دوران پوری دنیا میں اشیاء کی قیمتوں میں کمی لائی جاتی ہے، ہمارے معاشرے کو بھی اسی روش کی ضرورت ہے ؛ وزیراعلیٰ سندھ

نیک عمل ہی محبت اور بھائی چارے کے جذبے کو فروغ دیتا ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ

آئیں! اللہ پاک سے ملک کی ترقی اور خوشحالی کی دعائیں مانگیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

اللہ پاک اس مقدس ماہ کے صدقے ہم سب کو متحد رکھے اور ملک سے دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ فرمائے ؛ وزیراعلیٰ سندھ