November 17, 2026
FB_IMG_1771418716345

خس کم جہاں پاک : سونے کے زیورات کی خاطر ماں اور دو بچوں کو ق.ت.ل کرنے والا درندہ فل فرائی کردیا گیا ۔۔۔ گوجرانوالہ میں بہیمانہ واردات کے بعد سندھ کے شہر روہڑی میں چلتی ٹرین میں ملزم کو گرفتار کیا گیا اور واپس گوجرانوالہ لایا گیا ۔۔۔ تفصیلات کے مطابق ملزم خاتون کا محلے دار تھا اسے بہلا پھسلا کر ایک پارک میں لے گیا اور وہاں اسے اور اسکے دو بچوں کو ق.ت.ل کرکے زیورات لوٹ لیے ، اسکے بعد یہ لواحقین کے ساتھ ملکر تھانے بھی گیا جنازے کے انتظامات میں بھی شریک رہا اور تدفین کے بعد ٹرین کے ذریعے کراچی جارہا تھا ، گوجرانوالہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کی لوکیشن ٹریس کی اور اسے سندھ پولیس کی مدد سے چلتی ٹرین میں گرفتار کر لیا گیا جسکے بعد اسے گوجرانوالہ پولیس کے حوالے کیا گیا ، رات یہ ملزم اپنے انجام کو پہنچ گیا ۔۔۔۔