October 3, 2026

عمر بڑھ رہی ہو تو تحقیق کے مطابق عمر کم ہو رہی ہوتی ہے۔۔۔

Screenshot_2026-02-17_143548

عمر بڑھ رہی ہو تو تحقیق کے مطابق عمر کم ہو رہی ہوتی ہے۔۔۔

بلکل اسی طرح دنیا میں سچ کا تعین نہیں کیا جا سکتا۔۔۔

بلکل اسی طرح نشئی بولتا ہے جب نشہ رقم ادا کر کے خرید کرتا ہوں تو پھر جرم کیسا ۔۔

پولیس بولتی ہے اگر نشہ ختم کر دیا جائے تو پھر نشئی کیا پئے گا۔۔۔

جرائم مزید بڑھ سکتے ہیں۔۔۔

ملکی معیشت دان بولتے ہیں ملک کی دولت دوسرے ملک چلی جاتی ہے۔۔ لہذا کنٹرول کیا جائے۔۔
یا پھر اپنے ہی ملک میں بننے والی کی اجازت ہو۔۔

لہذا نشے کی مختلف اقسام دنیا میں پائی گئی ہیں۔۔۔

نمبر ایک چرس۔۔۔۔ جو انسان میں صرف حسد بڑھاتی ہے

نمبر دو آئس۔ ۔۔ یہ انسانوں میں ڈر پیدا کرتی ہے
نمبر تین ہیروئین۔۔۔ یہ انسانوں میں جھوٹ پیدا کرتی ہے ۔ اور دھوکا اور دوسروں کیلئے نقصان پیدا کرتی ہے

نمبر 4 بھنگ۔۔ یہ وقت کو آہستہ کرتی ہے انسان دوسروں پر ہنستا رہتا ہے ۔

یہ تو اس کے اثرات ہوئے۔۔۔

مگر جسم کو کیا نقصانات دیتے ہیں۔۔

بھنگ جگر کی گرمی کم کرتی ہے اور گردے صاف کرتی ہے۔۔۔ بھوک میں اضافہ کرتی ہے۔۔۔۔

چرس حسد کی وجہ سے خون خو جلاتی ہے اور بھوک کو ختم کرتی ہے اور پھیپھڑوں کا نقصان کرتی ہے۔۔

ہیروئین۔۔۔دماغ کو عقل کل بنانے اور اپنے جسم کی دیکھ بھال سے دور کر دیتی ہے۔۔

آئس بھی عق کل بنانے اور آپنی دیکھ بھال کرنے سے دور کر دیتی ہے۔۔۔

شراب حرام نشہ ہے۔۔۔
یہ دماغ کو جس رخ میں چلانا چاہتے ہو اس رخ میں تیزی لاتا ہے۔۔۔اور توجہ بڑھاتا ہے اور بزدلی کو ختم کرتا ہے اور حسد کو بڑھاتا ہے۔۔۔۔ اور غصہ پیدا کرتا ہے۔۔ اور گردوں کو اور جگر کو نقصان دیتا ہے

تمام نشے ہڈیوں کو کمزور کرتے ہی سوائے بھنگ کے۔۔۔

مزید تحقیق کے مطابق نشہ کرنے سے انسان کے ہمزاد حاضر ہو جاتے ہیں۔۔ مطلب نشہ کے بعد انسانی عقل کی بجائے اس کا ہمزاد سب کام کر رہا ہوتا ہے۔۔ مطلب جو شیطان اس کے ساتھ تاحیات اور قبر تک اس کے ساتھ ہوتا ہے۔۔

اس لئے زیادہ تمام عورتیں ہمزاد حاضر ہونے کی وجہ سے اس مرد پر فدا ہو جاتی ہیں اور اسی کی طرف مائل ہو جاتی ہیں۔۔۔

کیونکہ عورت سونے چاندی اور شیطانی عمل کی حامل چیزوں کی طرف زیادہ مرغوب سمجھی گئی ہیں۔۔ ۔۔۔

اکثر مردوں کا نصب عورت سے منسلک اس وجہ سے ہوتا ہے کیونکہ اس عورت کا ہمزاد مرد کے ہمزاد سے لڑ کر مرد کو تنہائی سے دور کر کے کامیابی کی طرف لے جاتا ہے۔۔۔
اور اس طرح عورت کا ہمزاد طلاق یا علیحدگی کے بعد مرد سے دور ہونے کی وجہ سے اس مرد کو نقصان ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔۔۔

پھر اکثر عورتیں جادو تعویذ کے ذریعے اس مرد کے ہم زاد کو اپنا بنانے کی کوشش کرتی ہیں لہذا کبھی کبھی حرام چیز پھر مرد کو پلا دیتی ہیں۔۔ جس سے عورت کا ہم زاد طاقت میں آ جاتا ہے اور میاں بیوی اچھا رہنے لگتے ہیں۔۔

سے شیطانی تعلق بولتے ہیں۔۔

دوسرا روحانی تعلق ہوتا ہے اس کیلئے دونوں میاں بیوی کو روحانی طور پر طاقت ور ہوتا لازمی شرط ہے۔۔

مگر کیونکہ عورت مخصوص دنوں میں روحانی طاقت سے دور اور اس کا ہمزاد طاقت میں آ جاتا ہے تو لہذا اکثر ان دنوں روحانی طاقت رکھنے والے مردوں سے مار پیٹ بھی پڑھتی رہتی ہے۔۔۔

لہذا اکثر مرد نشہ صرف اپنے ہمزاد کو حاضر کرنے کیلئے کرتے ہیں تاکہ عورتیں ان کی طرف توجہ کر سکیں۔۔ اور عورت توجہ کرنے پر مجبور بھی ہوتیں ہیں۔۔

جبکہ دوسرے لوگ اور مرد حیران ہوتے ہیں۔۔ جو بیچارے نمازیں پڑھ کر بیوی کو گھومنے باہر لے جاتے ہیں۔۔۔ کہ ہماری عورت کیوں اس کو دیکھ رہی ہے۔۔۔

سب کمال ہمزاد کا ہمزاد سے لگاو کا نتیجہ ہوتا ہے۔۔۔ پھر جب نشہ ختم ہوتا ہے تو اس مرد کو دوبارہ کوئی عورت نہیں دیکھ رہی ہوتی۔۔۔ اور وہ مزے زندگی کے نہیں لے سکتا۔۔۔

کسی بھی چیز کا اضافہ نقصان دہ ہوتا ہے۔۔ بلکل زیادہ نشہ بھی نقصانات حادثات یا پھر لڑائیوں کی وجہ بھی بنتا ہے۔۔۔

امن پسند لوگ اس لئے نسوار رکھ کر دماغ کو عورت کے ہمزاد کے برابر برابر رکھنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔۔ تاکہ عورت کے ہمزاد روٹھ پھوٹ نہ جائیں۔۔۔۔

تابعداری اور نیازمندی رہے۔۔۔