October 2, 2026
Screenshot_2026-02-17_143548

‏سائفر کیس میں عمران خان کی بریت کیخلاف اپیل پر پراسیکیوٹر نے وقت مانگ لیا، سماعت ملتوی، توشہ خانہ میں سزا کے ساتھ فیصلہ بھی معطل کرنے کی عمران خان کی اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری، سماعت ملتوی، عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر پنجاب حکومت نے درخواست واپس لے لی: _*‏سپریم کورٹ،عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت منسوخی سے متعلق پنجاب حکومت کی درخواستوں پر سماعت،پنجاب حکومت نے ضمانت منسوخ کے تین مقدمات واپس لے لیے ،عدالت نے ضمانت منسوخی کی درخواستیں واپس لینے پر نمٹا دیں ،زمین کے حصول میں اختیارات کے ناجائز استعمال کا کیس تھا، عدالت*_
[: _*رانا ثناء اللہ کا بڑا اعتراف، عمران خان سے ڈیل کی دو بار سنجیدہ کوشش کی جا چکی ہے لیکن وہ کسی ڈیل کیلئے تیار نہیں*_
[ _*توشہ خانہ ٹو کیس میں جسٹس ہاشم کاکڑ کے اہم ترین ریمارکس*_

_*اگر کسی اپیل میں سزا معطل ہوگی تو پھر کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے الیکشن میں بھی رکاوٹ نہیں*_
[: _*سپریم کورٹ،توشہ خانہ کیس میں اپیل پر سماعت شروع ،جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے ،عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ روسٹرم پر آگئے ،توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سزا معطل کی تھی،لطیف کھوسہ*_
[ _*توشہ خانہ میں سزا تو معطل ہوئی لیکن فیصلہ معطل نہیں ہوا،فیصلہ معطل نہ ہونے کی بنا پر الیکشن نہیں لڑنے دیا گیا حالانکہ سزا معطل تھی،لطیف کھوسہ یہاں پر میرے استاد بھی ہیں میرا تھوڑا خیال رکھیں،جسٹس ہاشم کاکڑ ،ہم آپ کا پورا خیال رکھیں گے،لطیف کھوسہ*_
[: _*ایک کیس تو ٹھپ ہو گیا ہے ضمانتوں کو واپس لینے والا کیونکہ درخواست گزار پنجاب حکومت نے کیس ہی واپس لے لیا ہے*_
[_*کیا آپ کی اپیل پر فیصلہ نہیں ہوا،جسٹس ہاشم کاکڑ کا استفسار،جی ابھی ہماری اپیل زیر التو ہے، لطیف کھوسہ ،اگر کسی اپیل میں سزا معطل ہو گئی ہے تو پھر کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے الیکشن میں بھی کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے،جسٹس ہاشم کاکڑ کے ریمارکس*_
[ _*سائفر کیس میں عمران خان کی بریت کیخلاف اپیل پر پراسیکیوٹر نے وقت مانگ لیا، سماعت ملتوی*_
[: _*انہوں نے مزید سوال اٹھایا کہ اگر کسی معاملے میں سزا معطل ہو جائے تو کیا بندہ جیل میں رہے گا یا آزاد ہوگا؟ اس پر لطیف کھوسہ نے جواب دیا کہ سزا معطل ہونے پر بندہ آزاد ہوگا۔*_
[: _*عمران خان اور بشری’ بی بی کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر پنجاب حکومت نے درخواستیں واپس لے لیں*_
_*توشہ خانہ میں سزا کے ساتھ فیصلہ بھی معطل کرنے کی عمران خان کی اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری، سماعت ملتوی*_