October 2, 2026

توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری*_

Screenshot_2026-02-17_143548

_*⬅️توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری*_

_*⬅️سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا*_

_*⬅️کیس کی آئندہ تاریخ بعد میں دی جائے گی، عدالت*_

_*⬅️پنجاب حکومت نے عمران خان ضمانت کیخلاف اپیلیں واپس لے لیں*_

_*⬅️پنجاب حکومت نے بشری بی بی ضمانت کیخلاف اپیل بھی واپس لے لی*_

_*⬅️مجھے ہدایات ہیں کہ ضمانت کیخلاف اپیلیں واپس لے لی جائیں، سرکاری وکیل*_

_*⬅️عدالت نے ضمانت کیخلاف اپیلیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردیں*_