November 17, 2026

بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ پولیس کی کاروائی

IMG-20260218-WA0190

بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: 02 اے کیٹیگری کے خطرناک ملزمان اشتہاری گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: گرفتار ملزمان ڈکیتی و راہزنی کے مقدمات میں مطلوب تھے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: مقدمات سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر