November 17, 2026

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) پاکستانی وفد اور سلطنت مراکش میں اعلیٰ سطحی کامیاب مذاکرات۔

IMG-20260217-WA0143

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) پاکستانی وفد اور سلطنت مراکش میں اعلیٰ سطحی کامیاب مذاکرات۔
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری انجنئیر گل اصغر خان بگھور نے ان ملکی سطح کے مذاکرات میں سپیلر قومی اسمبلی جناب سرادر ایاز صادق کی سربراہی میں پاکستان کی نمائندگی کی جو کہ ضلع خوشاب اور خصوصا حلقہ این اے 88 کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے ۔ واضح رہے کہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ممبر قومی اسمبلی انجئنیر ملک گل اصغر خان بگھور کا تعلق ضلع خوشاب کے گاوں آدھی کوٹ سے ہے ۔ موصوف یہاں کی بگھور برادری کے قابل فخر چشم و چراغ ہیں۔