*🛑 16 فروری 2026 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
*🛑 16 فروری 2026 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) اپوزیشن اتحاد کا عمران خان سے ملاقات تک دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ
🚨 (2) جب تک ہمارے کسی عہدیدار کی عمران خان سے ملاقات نہیں ہوجاتی، دھرنا جاری رکھا جانا چاہیے، علامہ راجہ ناصر عباس
🚨 (3) پی ٹی آئی کا ’کے پی ہائوس‘ کے باہر دھرنا ایک بار پھر شروع
🚨 (4) پارلیمنٹ ہاؤس دھرنا، پی ٹی آئی کے 7 اراکین اسمبلی دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار
🚨 (5) عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی بہتر ہو کر 6/9 پارشل ہوگئی: میڈیکل رپورٹ
🚨 (6) عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 اور دوسری کی چشمہ لگا کر 70 فیصد ہے، وزیر قانون
🚨 (7) حقائق سے واضح ہوتا ہے عمران خان نے لیونگ کنڈیشن پر اطمینان کا اظہار کیا: سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ
🚨 (8) پاکستانی ہونے کے ناتے مجھے افسوس ہےکہ خیبرپختونخواکے بچے پتھرکے زمانے میں رہتے ہیں، مریم نواز
🚨 (9) صوابی میں پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری، موٹروے بند، مسافر رل گئے
🚨 (10) یو اے ای کی سلامتی و استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر
🚨 (11) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6000 سے زائد پوائنٹس گرگیا
🚨 (12) وزیراعلیٰ مریم نواز نے مری ایکسپریس وے پر چائے کے ڈھابے پر رک کر خود چائے بنائی، ویڈیو وائرل
🚨 (13) سپریم کورٹ نے سزائے موت اور عمرقیدکے تمام مقدمات آئندہ 45 دنوں میں نمٹانےکا ہدف مقررکردیا
🚨 (14) بچے کی پیدائش پر والدکو چھٹی نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ
🚨 (15) کراچی: گاڑی مالکان اب شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ نمبر پلیٹ کے مالک ہونگے، نوٹیفکیشن جاری
🚨 (16) جہلم: مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا پر اکیڈمی میں حملہ، ملزم گرفتار
🚨 (17) سانحہ گل پلازہ: جوڈیشل کمیشن نے جاں بحق افراد کے ورثا سے ملاقاتیں شروع کردیں
🚨 (18) سانحہ گل پلازہ کمیشن میں بیانات قلمبند، چشم کشا انکشافات، لوگ روپڑے
🚨 (19) عمران خان کی نظر آج بھی جوانوں کی طرح ہے، اپوزیشن نہیں چاہتی رپورٹ اچھی آئے، وزیر مملکت طلال چوہدری
🚨 (20) وزیراعظم کی وفود کی سطح پر مذاکرات میں آسٹریا کے چانسلر سے جرمن زبان میں گفتگو
🚨 (21) شانگلہ میں آپریشن کے درمیان مقابلہ، پولیس کے تین جوان شہیـد، تین دہشت گرد ہلاک
🚨 (22) شانگلہ: پورن کے نواحی علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف سرچ جاری تھا اس دوران کابل گرام میں دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی
🚨 (23) دونوں جانب سے رضا مندی ہوگئی تو ڈیل ہوجائیگی، عمران سے ڈیل سے متعلق سوال پر حنیف عباسی کا جواب
🚨 (24) عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 اور دوسری کی چشمہ لگا کر 70 فیصد ہے، وزیر قانون
🚨 (25) توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست پر اعتراض عائد
🚨 (26) بنوں میں نورڑ تھانا میریان کے گیٹ کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی
🚨 (27) کل دوپہر 2 سے 3 بجے کے آس پاس مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی میں شروع ہونے جا رہا ہے، محکمہ موسمیات
🚨 (28) نوشہروفیروز میں کار اور ٹریلر کی ٹکر سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے
🚨 (29) عارف حبیب گروپ کا پی آئی اے کے باقی 25 فیصد شیئرز بھی خریدنے کا اعلان
🚨 (30) معرکہ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا
🚨 (31) بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
🚨 (32) موٹروے بند کیا گیا، لوگ تکلیف برداشت کر رہےہیں، پی ٹی آئی کے لوگوں کیخلاف ایکشن لیا جائے، امیر مقام
🚨 (33) بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو موقع دو، شاہد آفریدی بھارت سے شکست کے بعد برہم
🚨 (34) کمزور ٹیموں کیخلاف سب سے اچھی ہماری ٹیم ہے، راشد لطیف
🚨 (35) کراچی کی تاریخ کی سب سےبڑی واردات، جیولری شاپ کی دیوار توڑ کر 30 کروڑ کا سونا چرالیا گیا، فوٹیج سامنے آگئی
🚨 (36) سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروس متعد ممالک میں تعطل کا شکار ہوگئی
🚨 (37) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا
🚨 (38) ٹی 20 ورلڈکپ: انگلینڈ دلچسپ مقابلےکے بعد اٹلی کو شکست دیکر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا
🚨 (39) بھارت سے شکست پر ٹیم مینجمنٹ مایوس، آئندہ میچ میں بابر اور شاہین کو بٹھانے پر غور
🚨 (40) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے انفلوئنسر نائلہ راجہ سے دوسری شادی کر لی
🚨 (41) نیٹ میٹرنگ، نیپرا نے سولر صارفین کو بڑی خوش خبری سنادی
🚨 (42) چیف جسٹس کی سربراہی میں لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47واں اجلاس، فوجداری مقدمات میں زیرو ٹالیرنس پالیسی جاری رکھنے پر اتفاق
🚨 (43) یکم رمضان سے ضرورت مند خاندانوں کی مدد کیلئے”مریم کو بتائیں“پروگرام کا آغاز
🚨 (44) جماعت اسلامی کو ریڈ زون آنے سے منع کیا تھا، پولیس پر پتھراؤ کیا گیا، شرجیل میمن
🚨 (45) فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 200 روپے کی کمی سے 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے کی سطح پر آگئی
🚨 (46) ملک میں سونے کے ذخائر میں نمایاں اضافہ، نئے اعداد و شمار جاری
🚨 (47) عمران خان کو کوئی جان لیوا بیماری لاحق ہوئی تو بیرون ملک بھجوایا جاسکتا ہے، دانیال چوہدری
🚨 (48) لاہور: رشتہ دیکھنے کے بہانے گھر بلاکر 2 سگی بہنوں کا گینگ ریپ، ویڈیو بناکرخاموش رہنے کی دھمکی
🚨 (49) تو میری بہن ہے میری جان، یہ اسپورٹس شو ہے سیاسی نہیں؛ شعیب اختر بھارتی اینکر پر برہم
🚨 (50) ایر_ان کیساتھ معاہدے کا ہوجانا اب بہت مشکل ہوگیا، امریکی وزیر خارجہ نے وجہ بتادی
🚨 (51) کراچی؛ کیماڑی ٹاپو کے قریب گھر سے 6 بچوں کی ماں کی گـلا کـٹـی ہوئی لاش برآمد
🚨 (52) برسوں کے بحران کے بعد فٹبال کے استحکام اور فروغ کی امید ہے، صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن