ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کا تعزیتی اجلاس ہوا اجلاس
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کا تعزیتی اجلاس ہوا اجلاس میں مقامی صحافی مقامی ٹی وی چینل کے رپورٹر شاہد محمود رحمانی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا مرحوم کی وفات پر چیئرمین ڈاکٹر عارف رضا ملک۔سرہرست اعلی نواب ظفر علی ناگرا۔وائس چئیرمن ایم آصف قمر۔صدر زاہد حسین انجم۔نائب صدر محمد جمیل اختر چوہدری۔ڈاکٹر ذوالفقار قریشی۔چوہدری تنویر۔جنرل سکریٹری حافظ ثاقب محمود۔حاجی اصغر علی بھٹی۔چوہدری زاہد۔سید شاہد حسین شاہ۔منورمحمود قریشی۔عرفان کھوکھر۔ملک لطیف چوہان۔عبد الرشید یوسفی۔شیخ ارسلان یوڈی۔ہدایت علی۔استاد غلام قادر۔عظمت علی مدنی۔محمد اقبال قاضی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔