November 17, 2026

ترکی کا خطرناک ترین اسٹیلتھ ڈرون UCAV کزییلما بہت جلد پاکستان کے آسمانوں میں نظر آئے گا

IMG-20260216-WA0171

ترکی کا خطرناک ترین اسٹیلتھ ڈرون UCAV کزییلما بہت جلد پاکستان کے آسمانوں میں نظر آئے گا
یہ ڈرون کوئی عام ڈرون نہیں
یہ ہے مستقبل کا خاموش شکاری ہے جو بغیر پائلٹ زیرو رسک پر اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کے ذریعے دشمن کے ریڈار سے غائب ہو کر AI کنٹرول خود حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
نیز سپرسونک پاور بجلی سے بھی تیز ہے اگر یہ سسٹم Pakistan Air Force کے بیڑے میں شامل ہو گیا تو
پاکستان کی فضائی طاقت کئی گنا بڑھ جائے گی اور
پاکستان اور ترکی کا دفاعی اتحاد نئی بلندی پر پہنچ جائے گا
اس خبر کے بعد دشمن کے لئے اس کے اپنے آسمان اسی کیلئے مذید خطرناک ہو جائیں گے
یہ صرف ایک ہتھیار نہیں بلکہ
یہ ایک موت کا پیغام ہے دشمن کیلئے وہ دشمن اندرونی ہے یا بیرونی،اس کی خیر نہیں
#قصوریات