ہارون آباد۔۔شہر کے پررونق علاقے لکڑی منڈی میں واقع فارمیسی کا افتتاح کر دیا گیا
ہارون آباد۔۔شہر کے پررونق علاقے لکڑی منڈی میں واقع فارمیسی کا افتتاح کر دیا گیا افتتاحی تقریب میں پیر سید پھول علی شاہ۔ صدر ملک خالد سحر۔ایم ایس ڈاکٹر انور سکھیرا۔سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران سعود فاروق خان چغتائی۔صحافی ندیم ظفر۔صحافی زاہد حسین انجم۔سماجی شخصیت ڈاکٹر عتیق کے بھائی چوہدری عرفان میڈیکل یونین۔وکلا۔ٹیچرز۔سمیت علاقے بھر سے سیاسی سماجی فلاحی شخصیات نے شرکت کی