November 17, 2026

فیصل آباد۔۔۔۔۔۔۔ محبت رسول اللہ ﷺایمان کی پہلی شرط ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام مدرسہ دار المصطفے شمس

IMG-20260215-WA0069

فیصل آباد۔۔۔۔۔۔۔
محبت رسول اللہ ﷺایمان کی پہلی شرط ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام مدرسہ دار المصطفے شمس آباد میں پہلا سالانہ مقابلہ حسن نعت رسول کریم ﷺکا انعقاد کیآ گیا جس میں المصطفے فاونڈیشن کے راہنماؤں ڈاکٹر خالد۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔علامہ پیر محمد اشرف شاد۔رانامحمد عمران۔طارق چشتی۔حافظ محمد شاہد سیالوی۔ناصر قادری۔ڈاکٹر کاشف نوید۔تنویر بشیر۔ابرار ضیاء۔محمد علی کلاسن۔محمد اشرف منج۔اور ڈیرہ اسماعیل خان سے آئے مہمان خالد سعید نے خصوصی شرکت کی۔ججز کے فرائض شہزاد حسین صادق۔اور ظفر اسلام نیآزی نے ادا کیے۔فسٹ سکینڈ اور تھرڈ آنے والے بچوں میں خصوصی انعامات تقسیم کیے گے۔اس موقع پر علامہ محمد اشرف شاد ترابی۔ڈاکٹر خالد حسین۔قاری اشتیاق حسین مدرس مدرسہ ھذہ نے خطاب کرتے ھوئے محبت رسول اللہ ﷺپر روشنی ڈالی۔اور نعت رسول مقبول ﷺبہترین اظہار ھے۔