ہارون اباد کا نواہی علاقہ فقیر والی مدنی کالونی کی واٹر سپلائی کی ڈگی دوبارہ بحال
ھارون آباد( ڈاکٹر ذوالفقار)
ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی صاحب نے فقیروالی کی واٹر سپلائی کی ڈگی جس سے مدنی کالونی کے رہائشی گھریلو استعمال کا پانی حاصل کرتی تھی بھل بھر جانے کی وجہ سے عرصہ دراز سے بند اور ناقابل استعمال تھی، وائیٹل گروپ کے کارکنان کی نشاندھی پر وائیٹل گروپ نے ذاتی بجٹ سے اس کی صفائی کروا کے قابل استعمال بنا دیا ہے اب اہل علاقہ اس ڈگی سے دوبارہ گھریلو استعمال کے لئے پانی حاصل کر سکیں گے۔۔