نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) النور سٹیڈیم نور پور تھل میں پلاسٹک والی بال کا فائنل میچ حسن
نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) النور سٹیڈیم نور پور تھل میں پلاسٹک والی بال کا فائنل میچ حسن کھوکر کلب بمقابلہ کپائی کلب کے درمیان کھیلا گیا۔ فائنل میچ سے شائقین کی بڑی تعداد محظوظ ہوئ ۔ شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے والے کھیلاڑیوں کی خوب حوصلہ افزائ کی گئ ۔ مہمانان گرامی کی طرف سے ملک اسد رضا گجر کو کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر پگڑی پہنائی گئی ۔ یہ
ٹورنامنٹ کا فائنل کپائی کلب نے واضح برتری سے جیت لیا۔ ٹورنامنٹ کو شاندار کامیابی سے ہمکنار کرنے کےلیے چیف آرگنائزر سپورٹس اینڈ لٹریری ایکٹیوٹیز ملک عبدالغفور آصف بوڑانہ خصوصی سرپرستی کی۔