November 17, 2026

ڈی ایس پی سی ٹی ڈی ہنگو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔

IMG-20260215-WA0050

ڈی ایس پی سی ٹی ڈی ہنگو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔

ڈی ایس پی اسلام الدین خان کو پڑنے والا دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا۔ترجمان پولیس

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ڈی ایس پی سی ٹی ڈی ہنگو اسلام الدین خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ترجمان پولیس کے مطابق ڈی ایس پی ہنگو اسلام الدین خان کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔۔ترجمان پولیس نے بتایا کہ ڈی ایس پی اسلام الدین خان کی نمازجنازہ پولیس لائن میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔