November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ار پی او بہاولپور غازی محمد صلاح الدین کی تھانہ مروٹ کی

Screenshot_2026-02-14_142449

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ار پی او بہاولپور غازی محمد صلاح الدین کی تھانہ مروٹ کی حدود میں فرائض منصبی کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والے اے ایس آئی محمد بشیر کی نمازہ جنازہ میں شرکت، ترجمان پولیس پولیس انتظامیہ ،سیاسی سماجی شخصیات سمیت کثیر تعداد میں اہل علاقہ کے افراد نے شرکت کی، شہید کو پولیس کے چاق و چوبند دستوں نے سلامی پیش کی، آر پی او کی شہید کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار، شہداء ہمارا فخر ہیں، آر پی او شہید محمد بشیر عوام کی حفاظت کے عظیم مشن پر تھے، مشکل کی اس گھڑی میں شہید کے اہلخانہ کے ساتھ کھڑے ہیں، آر پی او غازی محمد صلاح الدین