November 17, 2026

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)۔۔مقامی صحافی چوہدری اعظم حنیف 49 والے کی تائی ماں

Screenshot_2026-02-14_142449

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)۔۔مقامی صحافی چوہدری اعظم حنیف 49 والے کی تائی ماں انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد نے اظہار افسوس کیا ہے