میاں چنوں کے تھانہ صدر کی چوکی جنڈیالہ بنگلہ کی حدود میں گونگی بہری لڑکی سے زیادتی ۔
میاں چنوں کے تھانہ صدر کی چوکی جنڈیالہ بنگلہ کی حدود میں گونگی بہری لڑکی سے زیادتی ۔
چوکی جنڈیالی بنگلہ کے چک نمبر 58 پندرہ ایل کی رہائشی شائستہ بی بی دختر اسلم جو کہ گونگی بہری ہے ۔
شائستہ بی بی گونگی بہری جو کہ جانوروں کا چارہ کاٹنے کے لیے فصلوں میں جا رہی تھی کہ گاؤں کے بگڑے ہوئے اوباش زمیندار نوجوانوں شیر ریاض ولد ریاض احمد وجھی سنی منور ولد سعید وجھی نے زبردستی پکڑ کر زیادتی کر ڈالی ۔
اس واقعے کی اطلاع پولیس تھانہ صدر میاں چنوں کی چوکی جنڈیالی بنگلہ کو کی گئی
ملزمان ک خلاف ایف ائی ار درج
جرم کہاں ہے ۔