بیوی کی اجازت کے بغیر ایک اور شادی کرنے پر شوہر پہلی بیوی کو مہر کی رقم فوری دینے کا پابند ہوگا، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

بغیر اجازت شادی کرنے والے شوہر کو پہلی بیوی کو 10 لاکھ حق مہر، طلاق کے موثر ہونے تک ماہانہ 15 ہزار خرچ اور سامان جہیز کی ویلیو کے مطابق رقم ادا کرنے کا حکم