November 17, 2026

ہارون آباد: آر پی او بہاولپور غازی محمد صلاح الدین کی تھانہ مروٹ کی حدود میں فرائض منصبی کی

Screenshot_2026-02-12_164900

ہارون آباد: آر پی او بہاولپور غازی محمد صلاح الدین کی تھانہ مروٹ کی حدود میں فرائض منصبی کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والے اے ایس آئی محمد بشیر کی نمازہ جنازہ میں شرکت، ترجمان پولیس

ہارون آباد پولیس انتظامیہ ،سیاسی سماجی شخصیات سمیت کثیر تعداد میں اہل علاقہ کے افراد نے شرکت کی، ترجمان پولیس

ہارون آباد شہید کو پولیس کے چاق و چوبند دستوں نے سلامی پیش کی، ترجمان پولیس

ہارون آباد آر پی او کی شہید کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار، ترجمان پولیس

ہارون آباد شہداء ہمارا فخر ہیں، آر پی او

ہارون آباد: شہید محمد بشیر عوام کی حفاظت کے عظیم مشن پر تھے، آر پی او

ہارون آباد مشکل کی اس گھڑی میں شہید کے اہلخانہ کے ساتھ کھڑے ہیں، آر پی او غازی محمد صلاح الدین