نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)ایس ایس پی ڈاکٹر سمیر نور چنہ نے ضلع شہید بینظیر آباد پولیس کے
نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)ایس ایس پی ڈاکٹر سمیر نور چنہ نے ضلع شہید بینظیر آباد پولیس کے سربراہ کے طور پر چارج سنبھال لیاڈاکٹر سمیر نور چنہ (SSP) نے باقاعدہ طور پر ضلع شہید بینظیر آباد کے نئے ایس ایس پی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ایس ایس پی آفس آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی دی۔اس موقع پر ایس ایس پی آفس کے تمام ہیڈ آف برانچز اور دیگر سینیئر پولیس افسران بھی موجود تھے۔ نئے تعینات ہونے والے ایس ایس پی نے افسران سے تعارفی ملاقات۔