وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا انقلابی “دھی رانی پروگرام” بہاولنگر پہنچ گیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا انقلابی “دھی رانی پروگرام” بہاولنگر پہنچ گیا
بہاولنگر میں 159 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ مہمانِ خصوصی
ہر دلہن کو دو لاکھ روپے سلامی، سی ٹی ایم کارڈ کے ذریعے ادائیگی
دلہا دلہن کے لیے عروسی ملبوسات اور پرتکلف ضیافت کا اہتمام
“دھی رانی پروگرام” پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماعی شادی منصوبہ قرار
ڈی جی سوشل ویلفیئر طارق قریشی اور اعلیٰ حکام کی شرکت
ایم این اے میاں عالم داد لالکا اور اراکین صوبائی اسمبلی کی تقریب میں موجودگی
ڈھول کی تھاپ پر نو بیاہتا جوڑوں کا پرتپاک استقبال
حکومت پنجاب فلاحی ریاست کے تصور کو عملی جامہ پہنا رہی ہے: سہیل شوکت بٹ
مستحق خاندانوں کے وقار اور اعتماد کی بحالی حکومت کی ترجیح
وزیراعلیٰ کا نو بیاہتا جوڑوں کے لیے نیک تمناؤں اور مبارکباد کا پیغام
شرکاء کا وزیراعلیٰ پنجاب اور حکومت کا خصوصی شکریہ
“دھی رانی پروگرام” سماجی انصاف اور عوامی خدمت کی نئی مثال بن گیا