9

تم ق.ت.ل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو : لاہور کی ایک اور خاتون نے آشنا کے ساتھ ملکر اپنا شوہر مروا ڈالا ،

تم ق.ت.ل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو : لاہور کی ایک اور خاتون نے آشنا کے ساتھ ملکر اپنا شوہر مروا ڈالا ، 3 بچے ساری زندگی رلنے کے لیے رہ گئے ۔۔۔۔۔ملزم مق.تول کی ماں کے ہاتھ چوم کر کہتا رہا ،ماں جی تسی ٹینشن نئی لینی ۔۔۔۔۔۔ گرین ٹاؤں لاہور میں کچھ روز قبل پیش آیا افسوسناک واقعہ ۔۔۔۔ آصف ایک اوسط درجے کا کاروباری آدمی تھا اسکی شادی کئی سال قبل ہوئی 3 بچے ہیں جن میں ایک معذور بیٹے سمیت دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں ، آصف کے ایک ملازم کا ان کے گھر آنا جانا تھا ، مق.تول کی بیوی نے اسکے ساتھ تعلقات قائم کرلیے ، یہ تعلقات کئی سال جاری رہے لیکن کچھ روز قبل آصف کی بیوی کی شہ پر ملزم نے اپنی معشوقہ کے شوہر کو جان سے مار ڈالا اور اسکی لا.ش نہر میں پھینک دی ۔ آصف اور اسکی بیوی بچے ایک علیحدہ مکان میں رہتے تھے جبکے اسکے والدین ایک علیحدہ گھر میں رہتے تھے ، ق.ت.ل کے بعد ملزمہ غائب ہو گئی جبکہ قا.تل مق.تول کے والدین کے گھر آکر بیٹھا رہا ، اس نے پانچ ہزار روپے بھی مقت.ول کی والدہ کو دیے اور کہا بھائی آصف کہیں کام گیا ہے کچھ دنوں کے لیے آپ نے ٹینشن نہیں لینی ،۔ کام میں سنبھال لوں گا اور آپ کو خرچہ بھی ملتا رہے گا جیسے آصف دیتا تھا ۔ لیکن بوڑھے اور بیمار والدین نے 2 روز بعد بھی اپنے بیٹے کے لاپتہ رہنے اور اسکا فون بند جانے پر پولیس کو اطلاع دی ، پولیس نے سب سے پہلے مق.تول کے ملازم اور اسکی بیوی کا فون ریکارڈ سامنے رکھا جس پر ملزمہ اور ملزم کے بار بار رابطوں سے سب کچھ سامنے آگیا ، پولیس نے ملزم اور ملزمہ دونوں کو گرفتار کر لیا اور جلد انہیں چالان کرکے جیل بھیج دیا جائے گا ۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں