November 17, 2026

ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائیٹل گروپ کے مخلص ساتھی میاں اللہ داد سکھیرا کے

IMG-20260212-WA0230

ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائیٹل گروپ کے مخلص ساتھی میاں اللہ داد سکھیرا کے بھائی اور عبداللہ طالب سکھیرا کے والد میاں طالب حسین سکھیرا قضائے الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ مورخہ 12 فروری بروز جمعرات بعد نماز ظہر چک نمبر 50/4R میں ادا کی گئی ۔ مرحوم کی وفات پرچوہدری غلام مرتضی ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے میاں آصف ثناء وائٹل گروپ والے۔جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد اسدر چوہدری ہارون رشید طاہر توگیروی سعود فاروق خان چغتائی ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر ذوالفقار قریشی زاہد حسین انجم نویدِ شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے