October 8, 2026

اسلام آباد(راجہ نورالہی عاطف سے) 12ربیع الاول کا بہت بڑا عاشقان رسول کا جلوس قاضی پیر محمداشفاق ہاشمی صاحب پرنسپل دارلعلوم غوثیہ پسوال کی قیادت میں پسوال اسلام آباد سے نکلا اور کئی جگہوں سے ہوتا ہوا یہاں پہنچا ملک شفقات ملک رفاقت ماسٹر جمیل نے یہاں

IMG-20240917-WA0526

اسلام آباد(راجہ نورالہی عاطف سے) 12ربیع الاول کا بہت بڑا عاشقان رسول کا جلوس قاضی پیر محمداشفاق ہاشمی صاحب پرنسپل دارلعلوم غوثیہ پسوال کی قیادت میں پسوال اسلام آباد سے نکلا اور کئی جگہوں سے ہوتا ہوا یہاں پہنچا ملک شفقات ملک رفاقت ماسٹر جمیل نے یہاں عاشقان رسول کے استقبال کا کیمپ لگایا قاضی پیر محمد اشفاق ہاشمی صاحب پرنسپل دارلعلوم غوثیہ پسوال مسلسل شدید گرمی میں پیدل سفر بہت بڑے جلوس کی قیادت کرتے ہوئے یہاں پہنچیے یہاں جلوس کا والہانہ استقبال ہم نے کیا اور جید علماء کرام سمیت معزیزین عاشقان رسول میں انعامات بھی تقسیم کیے۔ اس عظیم الشان جلوس میں دیگر عاشقان مصطفی ا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ سینیئر نامور صحافی چیف ایڈیٹر روزنامہ بیتاب لاہور مراد خان نے بھی خصوصی طورپرشرکت کی۔