125

*ڈی آٸ جی میرپورخاص رینج ویلفٸیر کمیٹی کی جانب سے فوری ریلیف ۔۔۔ میرج ہیلپ ۔۔۔ اور ریٹاٸرمنٹ گرانٹ کی مد میں جاری کیے گئے چیک SSP عمرکوٹ نے تقسیم کیے۔ * عمرکوٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی

*ڈی آٸ جی میرپورخاص رینج ویلفٸیر کمیٹی کی جانب سے فوری ریلیف ۔۔۔ میرج ہیلپ ۔۔۔ اور ریٹاٸرمنٹ گرانٹ کی مد میں جاری کیے گئے چیک SSP عمرکوٹ نے تقسیم کیے۔
*
عمرکوٹ بیوروچیف
ڈاکٹر ایم لال واگھانی

ڈی آٸ جی میرپورخاص رینج ویلفٸیر کمیٹی کی جانب سے اسکروٹنی اپرووڈ ضلع عمرکوٹ کے 08 پولیس آفیشلز کو SSP عمرکوٹ آصف رضا بلوچ نے فوری ریلیف، میرج ہیلپ اور ریٹاٸرمنٹ گرانٹ کی مد میں جاری کیے گئے چیک تقسیم کیے گۓ۔
1. مرحوم پولیس آفیشلز کے ورثإ کو فوری ریلیف کی مد میں پچاس پچاس ہزار روپے =/50,000 روپے کے چیک تقسیم کیے گۓ۔
2. میرج ہیلپ کی مد میں مجموعی طور پر 10000 روپے کے چیک تقسیم کیے گۓ۔
3. ریٹاٸرمنٹ گرانٹ کی مد میں 48000 روپے کے چیک تقسیم کیے گۓ۔
ایس ایس پی عمرکوٹ کا کہنا تھا کہ محکمہ اور بالا افسران کی جانب سے پولیس آفیشلز کی مکمل مالی معاونت اور فلاح و بہبود جارہی ہے۔ واجبات کی ادائیگی کو فوری طور پر یقینی بنایا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں