🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 10 فروری 2026 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨(1) وفاق اور خیبرپختونخوا ایک پیج پر، ملاکنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو دینے کا فیصلہ
🚨(2) پشاورکور ہیڈکواٹر میں اجلاس، عسکری اور سیاسی قیادت کا دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ایک سمت پر چلنے پر اتفاق
🚨(3) جن اضلاع میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری ہے وہاں حالات بہتر ہونے پراختیارات پولیس کو دیے جائیں گے، صوبائی حکومت
🚨(4) ہمارا مقصد صرف بنگلا دیش کو عزت دلانا تھا: محسن نقوی
🚨(5) پی ایس ایل 11 کے میچز پشاور میں بھی کروانے کا فیصلہ
🚨(6) ایپسٹین فائلز: زبان کھولنے کیلئے گلین میکس ویل نے ٹرمپ سے معافی کی شرط رکھ دی
🚨(7) فی تولہ سونے کی قیمت میں 1,500 روپے اضافہ، 5 لاکھ 26 ہزار 262 روپے پر پہنچ گئی
🚨(8) توشہ خانہ کیس: سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
🚨(9) سپریم کورٹ کے حکم پر فرینڈ آف دی کورٹ سلمان صفدر کی عمران خان سے طویل ملاقات
🚨(10) عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، بیرسٹر سلمان صفدرکا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد بیان
🚨(11) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے با آسانی امریکا کو شکست دیکر پچھلی ہار کا بدلہ لے لیا
🚨(12) ٹرمپ سے وعدہ نبھا دیا؛ انڈونیشیا کی 8 ہزار فوجی اہلکاروں کو غ_ز_ہ بھیجنے کی تیاری
🚨(13) وزیراعلیٰ مریم نواز کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلیے 10 ارب روپے دینے کا اعلان
🚨(14) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ پر مذاکرات کے نتیجے سے خوش ہوں، یہ بڑی کامیابی ہے، نائب صدر بھارتی بورڈ
🚨(15) پاکستان کا بھارت کیخلاف کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی بڑے مالی نقصان سے بچ گیا
🚨(16) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: احسان عادل پاکستان سے اور پاکستان کیخلاف کھیلنے والے دوسرے کرکٹر بن گئے
🚨(17) پاکستان نے کمزور ہوکر بھی شرائط منوالی، نہ چاہتے ہوئے ان سے ملنا پڑے گا: بھارتی میڈیا پر واویلا مچ گیا
🚨(18) سولر صارفین کیلئے بُری خبر: نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس میں کمی کردی گئی، نیا نیٹ بلنگ نظام متعارف
🚨(19) نئے سولر نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کے بعد پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنے کی تجویز
🚨(20) ’سیٹھوں کی بجلی سستی کرنے کے لیے گھریلو صارفین پرحملہ‘ نیٹ میٹرنگ پالیسی پر حکومت کوسخت تنقید کاسامنا
🚨(21) پاک فضائیہ کی جنوبی زون میں جنگی تیاریوں کا شان دار مظاہرہ
🚨(22) بھارت؛ اے آئی سے بنی نامناسب ویڈیوز کو سوشل میڈیا سے 3 گھنٹوں میں ہٹانے کا حکم
🚨(23) راولپنڈی: روات انڈسٹریل ایریا کی فیکٹری میں لگی آگ پر 16 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا
🚨(24) امریکا کیخلاف میچ میں صاحبزادہ فرحان نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا
🚨(25) عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات
🚨(26) مجھے کہا جاتا ہے مولانا آپ شریف آدمی ہیں کیوں سیاست کر رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
🚨(27) اس وقت امتحان عدالتی نظام کا ہے، ججوں کو ہمت کرنی چاہیے، علیمہ خان
🚨(28) ٹرائل کے دوران عمران نے بتایا تھا وہ آنکھوں میں ڈراپ ڈال رہے ہیں، عینک کا نمبر بھی تبدیل کیا ہے، علیمہ خان
🚨(29) 500 سے 5000 سیاستدانوں کو سڑک پر گولی مار دیں تو پاکستان کے مسائل حل ہوجائیں گے: فیصل واوڈا
🚨(30) دادو میہڑ میں پولیس موبائل پر ڈاکؤوں کی فائرنگ سے 3 اہلکار شہیـد
🚨(31) سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو میں پاک فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق تربیتی طیارہ شامل
🚨(32) ٹی 20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے یو اے ای کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی
🚨(33) نیپرا پر اعتماد کرکے سولرائزیشن میں سرمایہ لگانے والوں کو نقصان پہنچایا جارہا ہے: شیری رحمان
🚨(34) سندھ: سالانہ امتحانات کے بعد طلبہ کو فراہم کی جانیوالی مفت کتابیں واپس لینے کی ہدایت
🚨(35) اگر کوئی سوچتا ہے ڈرا دھمکا کر اپنے فیصلے منوا لے گا تویہ اس کی بھول ہے: وزیراعلیٰ کے پی
🚨(36) اس را_ئیلی وزیراعظم ٹرمپ سے ملاقات کیلیے ساتویں بار دورۂ امریکا کیلئے روانہ
🚨(37) قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے کم عمری میں شادی کے بل کی مخالفت کردی، قومی اسمبلی سے منظور نہ کرنے کی سفارش
🚨(38) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے آئی سی سی کو بڑے مالی نقصان سے بچا لیا
🚨(39) موجودہ دہشت گردی کی لہر میں افـغـاـ نستان سہولت کار کا کردار ادا کر رہا ہے، طاہر اشرفی
🚨(40) مسئلہ یہ ہے ایک ادارہ جس کا سیاست میں کام نہیں، وہ سیاست کرتا ہے، سہیل آفریدی
🚨(41) بھارت کی سندھ طاس معاہدے کیخلاف ورزی: عالمی ثالثی عدالت میں پاکستان کی درخواست پر سماعت کا دوسرا مرحلہ مکمل
🚨(42) سی ای ایس 2026 امتحانات کا شیڈول، غلط رپورٹنگ پر قانونی کارروائی کی تنبیہ
🚨(43) وزیراعظم شہبازشریف غ_ز_ہ پیس بورڈ کے اجلاس میں شرکت کریں گے، ذرائع
🚨(44) لاہوریوں کی اکثریت نے پنجاب حکومت کے بسنت منانے کے فیصلے کو درست قرار دے دیا، سروے
🚨(45) ادارہ جاتی اصلاحات؛ کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ اور اسکور میں بہتری
🚨(46) کرپٹو ایکسچینج نے غلطی سے 40 ارب ڈالرز مالیت کے بٹ کوائن صارفین کو تحفے میں بھیج دیے
🚨(47) نئی گریڈنگ پالیسی پھر خطرے میں؛ پنجاب اور بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا
🚨(48) گل پلازہ آتشزدگی کیس میں اہم پیشرفت، تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری
🚨(49) سندھ اسمبلی نے شراب خانوں پر پابندی اور خرید و فروخت کیخلاف قرارداد مسترد کردی