خیبرپختونخوا میں بھیک مانگنے پر نہ صرف مکمل پابندی عائد بلکہ بھیک مانگنے کو جرم قرار دے دیا گیا۔
خیبرپختونخوا میں بھیک مانگنے پر نہ صرف مکمل پابندی عائد بلکہ بھیک مانگنے کو جرم قرار دے دیا گیا۔
خیبرپختونخوا حکومت کا بھیک مانگنے کی تدارک کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا ۔۔
خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ نے بھیک مانگنے والے ملوث افراد پر الزام ثابت ہونے پر ایک سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانہ کی سزائیں تجویز کردیں۔