پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122ٹوبہ ٹیک سنگھ مورخہ: 17 ستمبر، 2024 ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ
پنجاب ایمرجنسی سروس
ریسکیو 1122ٹوبہ ٹیک سنگھ
مورخہ: 17 ستمبر، 2024
ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ
ریسکیو 1122 ٹوبہ ٹیک سنگھ: *ایمرجنسی میڈیکل کوریج ڈیوٹی بسلسلہ عید میلادالنبی ﷺ۔*
ریسکیو 1122 ٹوبہ ٹیک سنگھ آمدہ ہدایات سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہ امتیاز)کی خصوصی ہدایت پر عید میلادالنبی ﷺ پر میڈیکل کوریج مہیا کی۔
12 ربیع الاول عید میلاد مصطفی ﷺ کے موقع پر ریسکیورز نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جناب میاں فرازمنیر کی زیر نگرانی ضلع بھر میں نکالے گئے جشن عید میلادالنبیﷺ کے مرکزی جلوسوں میں اپنی خدمات فراہم کی اورجلوسوں میں میڈیکل کوریج مہیا کی۔
عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر ضلع بھر میں نکالے جانے جلوسوں کے ساتھ ریسکیورز کےعلاوہ ایمبولینسز،ریسکیووہیکل،موٹربائیک ریسکیو اور فائر وہیکلزبھی موجود رہیں۔
عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر06 ایمبولینسز، 03 فائر وہیکلز ،25 سے زائد موٹر باٰئیک سروس اور 01 ریسکیو وہیکلز کے علاوہ 10 موبائل ریسکیو پوسٹیں بھی قائم کی گئی.
عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر150 سے زائد ریسکیو اہلکاروں اور ریسکیو محافظوں نےڈیوٹی سر انجام دی۔
ریسکیوز اور ریسکیو ولینٹئرزپر مبنی میڈیکل موبائل ٹیمیں بھی جلوس کے ساتھ موجود تھی تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر بروقت امدادی کاروائیوں کا آغاز کیا جا سکے