November 17, 2026

*کراچی کے معروف جرنلسٹ و کالمکار جاوید صدیقی نے کہا ھے کہ بسنت میلہ کی بھینٹ ابتک کتنی جانیں

Screenshot_2026-02-09_083206

*کراچی کے معروف جرنلسٹ و کالمکار جاوید صدیقی نے کہا ھے کہ بسنت میلہ کی بھینٹ ابتک کتنی جانیں ضائع ہوئیں اور کتنے زخمی معزور ہوئے یہ پنجاب حکومت اور پنجاب حکومت کے تابع لفافہ فروش چینل و پرنٹ میڈیا ہرگز ہرگز اس منحوس غیر شرعی غیر اسلامی روایات پر نہ تو کوریج کریگی اور نہ ہی آواز اٹھا کر عیاں کریگی۔ ان ہندوانہ روایت کو پنجاب جوکہ اب اسلامی جمہویہ پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ھے جوڑنا آئینی دستوری بغاوت کے مترادف ھے۔ سپریم کورٹ اور شرعی کورٹ از خود نوٹس لیتے ہوئے اسے فی الفور بند کرائے اور پنجاب حکومت سے اس بابت جواب طلب کرے یہی پاکستانی بلخصوص پنجاب کے شہریوں کا مطالبہ ھے۔*