بھارت نے کنٹونمنٹ ختم کر دئیے، ہمارے ہاں ہر 25 کلو میٹر پر کنٹونمنٹ بنا کر ایک الگ ریاست بنا دی گئی ہے۔
بھارت نے کنٹونمنٹ ختم کر دئیے، ہمارے ہاں ہر 25 کلو میٹر پر کنٹونمنٹ بنا کر ایک الگ ریاست بنا دی گئی ہے۔
مجوزہ آئینی ترمیم کے تحت کنٹونمنٹ کے رہائشیوں پر وفاق کا ٹیکس علیحدہ، صوبے کا علیحدہ اور جو کنٹونمنٹ کا رہائشی ہوگا اس سے علیحدہ ٹیکس لیا جائے گا۔
یعنی کنٹونمنٹ میں رہنے والے پراپرٹی ٹیکس، ٹول ٹیکس،سروس چارجز اور بے شمار خدمات کے نام پر بھاری رقوم کنٹونمنٹ بورڈ کو دیں گے
جس کا وفاق یا صوبے کی حکومت کا کوئی لیں دیں نہیں ہوگا: