November 17, 2026

ملتان (خصوصی رپورٹ) جرنلسٹ فاؤنڈیشن اف پاکستان کا الیکشن 2026 2027 کے الیکشن کے

IMG-20260209-WA0250

ملتان (خصوصی رپورٹ) جرنلسٹ فاؤنڈیشن اف پاکستان کا الیکشن 2026 2027 کے الیکشن کے انتخابات ہونے جا رہے ہیں جس میں دو گروپس مد مقابل ہیں۔ ہم آواز جرنلسٹ گروپ کے صدر کے امیدوار سینیئر صحافی خاور گل اور دوسرے گروپ جنرلسٹ گروپ کے صدر کے امیدوار سید رضا نقوی ہیں مزید ہم آواز جرنلسٹ گروپ کے امیدوار صدرخاور گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یونین صف جرنلسٹ اف پاکستان ایک رجسٹرڈ ادارہ ہے الیکشن کا مقصد ایک گروپ بنا کر اپنے صحافی بھائیوں کی خدمت کرنا ہے اور اگر میں اور میرا گروپ کامیاب ہوتا ہے تو انشاءاللہ میں اپنی یونین اف جرنلسٹ فاؤنڈیشن اف پاکستان کے تمام ممبران کے لیے تعلیمی ترقی سکول کالج وظائف کروانا صحت کی خدمت ہسپتال کا لنک میں علاج معالجے کا خصوصی اقدامات غریبوں یتیموں بیواؤں کی مدد کرنا ہے