و ہا ڑ ی میلسی (۔ بیو رو چیف ) چیئرمین آل پاکستان سلیمانی ھیئر ڈریسر اینڈ بیوٹیشن ڈیرہ
و ہا ڑ ی میلسی (۔ بیو رو چیف ) چیئرمین آل پاکستان سلیمانی ھیئر ڈریسر اینڈ بیوٹیشن ڈیرہ اسماعیل خان محمد عارف شیخ کی میلسی سے مرکزی چیف آرگنائزر و ڈویثرنل صدر آل پاکستان سلیمانی ھیئر ڈریسر اینڈ بیوٹیشن ملتان راجہ محمد رمضان بھٹی سے ان سیلون پر ملاقات آنے والے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا اس موقع پر تنظیمی معاملات زیر بحث آئے اور ان کے حل کےلئے مختلف آراء پر تبادلہ خیال کیا گیا اوران پر عملدرآمد کرنے پر غور وغوص کیا گیا جبکہ جلہ جیم میلسی سے محمد ساجد مغل اور عتیق الرحمن اس موقع پر موجود تھے