پنجاب کے سات اضلاع ڈی پی اوز کے لیے انٹرویو مکمل اس بار امیدواروں کے سروس ہسٹری فیلڈ ریکارڈ
پنجاب کے سات اضلاع ڈی پی اوز کے لیے انٹرویو مکمل
اس بار امیدواروں کے سروس ہسٹری فیلڈ ریکارڈ بحران سے نمٹنے کی اہلیت اور عوام اعتماد بحال رکھنے کی صلاحیت کو مرکزی بنیاد بنایا جا رہا ہے
ذرائع کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ ڈی پی او ٹوبہ نگ
ڈی پی او میاں نوالی کورس پر روانہ ہو چکے ہیں
نئے ڈی پی اوز کے لیے ایس ایس پی قاضی فاروق ۔عمران احمد ملک ایس ایس پی عمران کھوکر
سی سی ڈی راولپنڈی افیسر بنش فاطمہ ایس ایس پی کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد اور دیگر افسران کے انٹرویو مکمل ہو چکے ہیں
ڈی پی او جہلم جب کہ شیخوپورہ ریجن کا ایک ڈی پی او ملتان ریجن کا ایک ڈی پی او بھی ٹرانسفر ہوگا