ایران بریکنگ۔ایسی بہادری کی مثال نہی ملتی۔ عباس عراقچی: امریکیوں کی فوجی صف بندی ہمیں نہیں ڈراتی
ایران بریکنگ۔ایسی بہادری کی مثال نہی ملتی۔
عباس عراقچی: امریکیوں کی فوجی صف بندی ہمیں نہیں ڈراتی
▪️ہم بات چیت کے بھی قائل ہیں اور جنگ کے بھی
🔹وزیر خارجہ: جن لوگوں نے جنگ کے تیسرے دن ٹویٹ کیا تھا کہ “بلا شرط ہتھیار ڈال دو”، انہوں نے جنگ کے بارہویں دن پیغام بھیجا “بلا شرط جنگ بندی کیجیے”۔ کیوں؟ کیونکہ ہم جنگ سے نہیں ڈرے اور ڈٹ گئے۔