قصور کے علاقہ کھڈیاں میں پیش آیا واقعہ : نواز شریف کے عشق نے ڈا۔کو پکڑوا دیے ۔۔۔۔۔ تفصٰیلات کے مطابق محمد جاوید جو کھڈیاں مٰیں ایک بیکری پر اپنے دوست کے پاس بیٹھا تھا کہا اچانک 2 ڈا۔کو آگئے جنہوں نے پستو۔ل کی نوک پر دکاندار اور جاوید سے انکے موبائل اور نقدی چھین لی اور ساتھ موجود فارمیسی میں گھس گئے ، محمد جاوید پریشان ہوا کہ اسکے موبائل پر میاں نواز شریف کی تصویر تھی دوسرا اسکی جیب میں محنت کی کمائی تھی ، جو ڈا۔کؤؤں نے چھین لی ، جب ڈا۔کو فارمیسی کو لوٹ کر باہر نکلے اور فرار ہونے کے لیے موٹرسائیکل پر بیٹھے تو محمد جاوید نے چپکے سے جا کر پیچھے بیٹھے ڈا۔کو سے پستو۔ل چھین لیا ، اس دوران دوسرا ڈا۔کو پستو۔ل نکالنے لگا تو محمد جاوید نے اپنے ہاتھ میں موجود پستو۔ل سیدھا کیا اور ٹریگر دبا دیا گو۔لی چلی اور ڈا۔کو وہیں ڈھیر ہو گیا ، اسی اثنا میں محمد جاوید کا دوست اور دیگر دکاندار آگئے اور دوسرے ڈا۔کو کو بھی قابو کر لیا گیا ، زخمی ڈا۔کو موقع پر ہی جان بحق ہو گیا ، پولیس آئی ،افسران بالا کو مطلع کیا گیا ، جنہوں نے تمام حالات جان کر محمد جاوید کی تعریف کی اسے بہادر انسان قرار دیا ، ڈی پی او نے محمد جاوید کو انعام دیا اور گلے لگایا جبکے اسکے لیے سرکاری نوکری کی بھی سفارش کی ہے ، محمد جاوید نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے موبائل بہت پیارا تھا کیونکہ اس پر میاں نواز شریف کی تصویر تھی ، ہم پرانے ن لیگی ورکر ہیں ، مجھے اللہ نے ہمت دی کہ اپنی حق حلال کی کمائی پر ڈا۔کہ پسند نہ آیا اس لیے ڈا۔کؤؤں کو پکڑ لیا ۔۔۔۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]