فیصل آباد کے تھانہ بلوچنی کی حدود میں پیش آیا خوفناک واقعہ
فیصل آباد کے تھانہ بلوچنی کی حدود میں پیش آیا خوفناک واقعہ : آئیس کے عادی باپ کی بیٹی کے ساتھ درند.گی ، بیٹے نے غیر.ت کے نام پر باپ کو ڈھیر کردیا ۔۔۔۔۔۔۔ مق.تول کی پہلی بیوی 20 سال قبل اسے چھوڑ گئی تھی ، 17 سال قبل مق.تول نے دوسری شادی جس خاتون سے کی اسکے پہلے سے تین بچے تھے ۔۔۔ کئی سال ٹھیک گزر گئے مگر مبینہ الزامات کے مطابق کچھ سال سے مق.تول اپنی سوتیلی بیٹی پر بری نظر رکھتا تھا ، بیٹی نے اپنی ماں کو بتایا تو اس نے بھی شوہر کو غلط حرکات سے منع کیا لیکن وہ باز نہ آیا ، بتایا جاتا ہے کہ مق.تول آئیس کا نشا بھی کرتا تھا ، کچھ ماہ پہلے اس نے دھت ہو کر بیٹی کو درندگی کا نشانہ بنا دیا ، تو خاتون نے اپنے شوہر کو چھوڑ کر علیحدہ رہنے کا فیصلہ کر لیا ، وہ بچوں کو لے کر کھرڑیانوالہ منتقل ہو گئی ، وہ خود بھی محنت مزدوری کرتی اور اسکا بڑا بیٹا بھی کام کاج کرنے لگا مگر مق.تول انکا پیچھا نہیں چھوڑ رہا تھا وہ انہیں واپس اپنے گھر لے جانا چاہتا تھا تنگ آکر خاتون کے سگے اور مق.تول کے سوتیلے بیٹے نے اسے ق.ت.ل کر ڈالا ، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا لیکن ملزم کی ماں اور مق.تول کے لواحقین کے درمیان الزامات کا مقابلہ شروع ہو گیا ہے ،،، مق.تول کے لواحقین کے مطابق خاتون خود غلط کردار کی مالک ہے اور انکے بھائی کو ناحق ق.ت.ل کیا گیا ہے جبکہ خاتون کا اصرار ہے کہ اسکے بیٹے نے اپنی بہن کی عزت کی خاطر ق,ت,ل کیا ہے ، پولیس کی تفتیش جاری ہے مزید حقائق بعد میں سامنے آئیں گے ،،،، #fblifestyle