September 2, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

و ہا ڑ ی . میلسی (بیو رو چیف )صفدر حسین گھلو،پیرا فورس کے اہلکار قیصر حسین گھلو کے والد کی برسی کے موقعے پر منعقدہ تعزیتی اجتماع سے

IMG-20260208-WA0118
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

و ہا ڑ ی . میلسی (بیو رو چیف )صفدر حسین گھلو،پیرا فورس کے اہلکار قیصر حسین گھلو کے والد کی برسی کے موقعے پر منعقدہ تعزیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد رمضان لا ہوری۔علامہ عقیل عباس گھلو اور مولانا محمد رمضان حامدی نے والدین کی عظمت و شان پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ والدین اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہیں، جن کی خدمت اور اطاعت میں ہی دنیا و آخرت کی کامیابی پوشیدہ ہے۔انہوں نے کہا کہ والدین خصوصاً والد کی دعائیں اولاد کے لیے ڈھال ہوتی ہیں، اور جو لوگ اپنے والدین کا ادب و احترام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی زندگیوں میں برکت عطا فرماتا ہے۔ مقررین نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرتے ہوئے حاضرین پر زور دیا کہ وہ والدین کی خدمت کو اپنی زندگی کا شعار بنائیں اور ان کے ایصالِ ثواب کا اہتمام کرتے رہیں۔آخر میں مرحوم کے لیے خصوصی دعا کرائی گئی جبکہ اجتماع میں شریک افراد کی آنکھیں نم ہو گئیں

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0