ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ریسکیو 1122 کو کال موصول ہوئی کہ 268 ایچ ار کے قریب
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ریسکیو 1122 کو کال موصول ہوئی کہ 268 ایچ ار کے قریب رکشہ اور موٹر سائیکل کا تصادم ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق ہو گیا ہے اور ایک زخمی ہے ریسکیو ٹیم نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر زخمی شخص کو فرسٹ ایڈ دے کرٹی ایچ کیو فورٹ عبّاس شفٹ کر دیا گیا