بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ کی حدود میں کمسن بچے کو اغواء کے بعد نہر میں پھینک کر قتل کرنے کا معاملہ
بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ کی حدود میں کمسن بچے کو اغواء کے بعد نہر میں پھینک کر قتل کرنے کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزم گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ڈاہرانوالہ کے نواحی گاؤں سے دو سالہ بچہ اغواء ہوا تھا پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کر حراست میں لے لیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: مغوی بچے کی لاش برآمد کرلی گئی ہے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: مقدمہ کی ہر پہلو سے تفتیش شروع کردی گئی ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں، ترجمان پولیس
بہاولنگر: متاثرہ خاندان کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او
بہاولنگر: ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر