August 31, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

فیصل آباد۔۔۔۔۔ اللہ کی مخلق کی خدمت کے لیے ھم اکھٹے ھیں۔المصطفے فاؤنڈیشن کے دروازے ھر ایک کے لیے کھلے

IMG-20260208-WA0034
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

فیصل آباد۔۔۔۔۔
اللہ کی مخلق کی خدمت کے لیے ھم اکھٹے ھیں۔المصطفے فاؤنڈیشن کے دروازے ھر ایک کے لیے کھلے ھیں۔المصطفے ہاؤس فیصل آباد میں المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین خالد حسین شہزاد سے قائد اعظم ویلفیئر فاؤنڈیشن کی چیرپرسن میڈم تسنیم اور ورلڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر رانا عبد الستار نے ملاقات کی اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ ٹرسٹ ویلنٹیئر فاؤنڈیشن نیٹ ورک کا قیام خوش آئندہ ھے اس پلیٹ فارم سے این جی اوز کے مسائل حل ھوں گے۔انہوں نے صدر ارشد انصاری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت این جی اوز کے ساتھ سوتیلا سلوک نہ کرے بلکہ انکی خدمات کا اعتراف کرے اور درپش مسائل حل کرے۔سردست اکاؤنٹ کھولنے پر غیر اعلانیہ پابندی ختم کرے ۔ایک طرف رجسڑشن کی اھم شرط ھے کہ اکاؤنٹ کھولا جائے دوسری طرف اکاؤنٹ کھولے نہیں جارھے۔اس موقع پر انھوں نے حالیہ ھونے والی دہشتگردی کی کاروائیوں کی شدید مزمت کی اور سیکورٹی اداروں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہآر کیا۔پاکستان کی سلامتی اور ترقی امن وامان ھم سب کی اولین ترجیح ھے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0